Funny Urdu poetry, known for its depth and emotional expression, often explores love, loss, and introspection themes. But what if we told you there’s a side of Funny poetry in Urdu that can make you laugh until your stomach hurts? Yes, that’s right! Urdu funny jokes aren’t just about sad ghazals or heart-wrenching verses. It can also be hilariously funny, bringing a refreshing wave of humor and wit to our daily lives. From jokes about everyday struggles to light-hearted digs at friends and students funny Urdu poetry adds a delightful twist to traditional funny poetry. In this blog, we’ll dive into funny Urdu poetry, where sarcasm is funny Shayari, and humor is the hero. Read more: 4 line Sad Poetry | Romantic Poetry SMS
Funny Jokes in Urdu for friends
کوٸی آٸسکریم کھلانے نہیں لے جاتا
اور خواہش ہے دنیا گھومنے کی
ای میل جتنی مرضی ترقی کر لے
خبر پہنچانے کا تیز ترین ذریعہ آج بھی فی میل ہی ہے
میں دس پندرہ دن سے نوٹ کر رہا ہوں
جیسے جیسے ٹھنڈ بڑھتی جا رہی ہے گرمی کم ہوتی جا رہی ہے
شاگرد آپ نے مجھے اردو کے پرچے میں0کیوں دیا
استاد مجبوری تھی کیونکہ اس سے کم میں دے ہی نہیں سکتا تھا
اتوار اور اعتبار آتے دیر سے ہیں
پر جاتے ان کو دیر نہیں لگتی
یہ وہ واحد ملک ہے
ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﮐﺎ ﺑﻐﯿﺮ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﻝ ﮐﺌﯽ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔
چهوٹی چهوٹی چیزیں اکثر تکلیف دیتی ہیں ..?
.
مثلا بندہ پہاڑ پر تو بیٹهہ سکتا ہے ..?
لیکن سوئی پر نہیں
.
مجھے آج تک سچی محبت اس لیے نہیں مل سکی
کیوں کہ میں پہلے دن سے ہی اسے کہہ دیتا ہوں کہ جانو لوڈ
اپنا اپنا
ٹیچر بیٹا آپ کا پیپر خالی کیوں تھا؟
میں خاموشیاں ہی بہتر ہیں
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں
میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی
پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ہے
کسی لڑکی کو اتنے قریب سے بھی مت دیکھو کہ
اس کی موچھیں ہی دکھ جائیں
کچھ لوگوں کی قسمت اور صبح کی نیند کبھی ٹائم پر نہیں کھلتی
تمہارا تو دل ہی پتھر کا ہے میری جاں
گُردے کی پتھری تمہارا کیا بگاڑے گی