Izhar E Mohabbat Poetry is a great way to express golden words and feelings. This article has a good collection of Mohabbat Shayari that you can dedicate to your friends, family, and loved ones. In this way, you can share your heartfelt feelings with other Izhar e Mohabbat. This collection of mohabbat (love) shayari is perfect for those moments when you want to express your emotions but struggle to find the right words. Whether it’s for a friend, family member, or someone special, dedicating a thoughtful shayari can help communicate the emotions of love, affection, and care.
Mohabbat Poetry In Urdu 2 Line 4 Line
These poetic verses can capture the essence of your feelings and make your loved ones feel appreciated and cherished. In today’s world, where messages can be shared instantly through social media, text, or images, Izhar E Mohabbat poetry provides a wonderful opportunity to connect on a deeper level. Read more: Love Poetry in Urdu 4 Line
اتنی مصروف نہ رھو تھوڑا سا یاد کرلیا کرو
لگا کر چھوڑ دینے سے تو پودے بھی سوکھ جاتے ہیں
میری سب حسرتوں میں اول ہے
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہونا
کیسے ممکن تھا کہ محبت بنا آزمائش کے مل جاتی
اب صحراؤں میں پانی اتنی آسانی سے تو نہیں ملتا نا
تم کئی بار مل چکے ہوتے
تم جو ملتے اگر دعاوں میں
تم مجھے موقع تو دو اعتبار بنانے کا
تھک جاو گے چلتے چلتے میری وفا کے ساتھ
محبتوں میں کچھ ایسے بھی حال ہوتے ہیں
خفا ہوں جن سے انہی کے خیال ہوتے ہیں
ہم اس موڑ پہ آپہنچے ہیں محبت میں
جہاں دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے
سوچا تھا بہت چین ملیگا محبت میں
پر محبت کر کے جو چین تھا وہ بھی اب بے چین ہو گیا
سوچا تھا اب نہ کریں گے پیار کسی سے ہم
تیری ادائیں دیکھ کر نیت بدل گئی
کیا خبر تھی کہ ہمیں بھی محبت ہو جایئگی
ہم کو بس اس کا مسکرانا اچھا لگتا تھا
سلسلہ عشق کا ہے آج بھی عروج پر
کوئی چاہ کے ٹوٹتا ہے کوئی چاہتا ہے ٹوٹ کر
کیسے ممکن تھا کہ محبت بنا آزمائش کے مل جاتی
اب صحراؤں میں پانی اتنی آسانی سے تو نہیں ملتا نا
نہ غصہ کیا اس نے نہ محبت کی بات ہوئی
عجیب تھا وہ شخص جس سے ملاقات ہوئی
تیری محبت سے لے کر تیرے الوداع کہنے تک
میں نے صرف چاہا تجھے تجھ سے کچھ نہیں چاہا